بغداد، 15 اکتوبر (رائٹر) عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعوں کی ایک تقریب
میں خود کش دھماکے سے 31 افراد کی موت ہو گئی اور 30 سے زائد زخمی ہو
گئے۔ ولس اور طبی
ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ یعہ افراد بغداد کے شمالی ضلع الشاب میں حضرت حسین کی شہادت کے غم کے لئے
منعقد " مجلس عزا" میں حصہ لینے کے واسطے ایک شامیانے کے نیچے جمع ہوئے
تھے۔